Results 1 to 2 of 2

Thread: بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش

    بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش
    مجبور یاں تلک ہوئے ، اے اختیار، حیف!
    تھی میرے ہی جلانے کو، اے آہ شعلہ ریز!
    گھر پر پڑا نہ، غیر کے ، کوئی شرار، حیف!
    ہیں ، میری مشتِ خاک سے ، اُس کو کدورتیں
    پائی جگہ جو دل میں ، تو ہو کر غبار، حیف!
    جلتا ہے دل کہ، کیوں نہ ہم اک بار جل گئے
    اے ناتمامیِ نفسِ شعلہ بار، حیف!


    2gvsho3 - بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش

    2gvsho3 - بیمِ رقیب سے نہیں کرتے وداعِ ہوش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •