Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے


    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے

    اُسی کے نام سے لفظوں میں چاند اُترے ہیں
    وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے

    جو کھو چکے ہیں اُنہیں ڈھونڈنا تو ممکن ہے
    جو جا چکے ہیں اُنہیں کوئی کس طرح لائے!

    کلی سے میں نے گلِ تر جسے بنایا تھا
    رُتیں بدلتی ہیں کیسے، مجھے ہی سمجھائے

    جو بے چراغ گھروں کو چراغ دیتا ہے
    اُسے کہو کہ مِرے شہر کی طرف آئے

    یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے امجدؔ
    مِرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    2gvsho3 - یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

    2gvsho3 - یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •