Results 1 to 2 of 2

Thread: محّبت کم نہیں ہو گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 محّبت کم نہیں ہو گی



    محّبت کم نہیں ہو گی



    مِری آنکھیں سلامت ہیں

    مِرا دل میرے سینے میں دھڑکتا ہے

    مُجھے محسوس ہوتا ہے

    محّبت کم نہیں ہو گی

    محّبت ایک وعدہ ہے

    جو سچاّئی کی ان دیکھی کسی ساعت میں ہوتا ہے

    کِسی راحت میں ہوتا ہے

    یہ وعدہ شاعری بن کر مرے جذبوں میں دھُلتا ہے

    مجھے محسوس ہوتا ہے

    محّبت کم نہیں ہو گی

    محّبت ایک موسم ہے

    کہ جس میں خواب اُگتے ہیں تو خوابوں کی ہری

    شاخیں

    گُلابوں کو بُلاتی ہیں

    انھیں خُوشبو بناتی ہیں

    یہ خُوشبو جب ہماری کھڑکیوں پر دستکیں دے کر

    گُزرتی ہے

    مُجھے محسوس ہوتا ہے

    محّبت کم نہیں ہو گی




    2gvsho3 - محّبت کم نہیں ہو گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: محّبت کم نہیں ہو گی

    2gvsho3 - محّبت کم نہیں ہو گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •