Results 1 to 2 of 2

Thread: اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟

    اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟
    خود کو میں نے کہا ، مٹایا ہے

    میں نے جل کر کہا بھلا ڈالا
    اس نے تب آئینہ دکھایا ہے

    جب کہا غم نہیں بچھڑنے کا
    تب وہ دھیرے سے مسکرایا ہے

    اِس قدر خوش ہو کس لیئے پوچھا ؟
    وہ یہ بولا ، تجھے ستایا ہے

    میں پوچھا جفا پسند پو تم؟
    سر کو اقرار میں ہلایا ہے

    ساتھ چلنے کا میں نے جب پوچھا
    اس نے انکار کر دکھایا ہے

    زندگی کیا ہے جب کبھی پوچھا
    اس نے اِک حادثہ بتایا ہے

    پوچھا جب دل لگی کے بارے میں؟
    اس کے چہرے پہ رنگ آیا ہے

    جب یہ پوچھا رقیب کیسا تھا؟
    چوم کر پھول گنگنایا ہے

    کیا ملا تم کو بیوفائی سے؟
    وہ یہ بولا مزا تو آیا ہے

    میں نے پوچھا ہوا ہے قتل کوئی؟
    اس نے میرا پتہ بتایا ہے



    2gvsho3 - اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟

    2gvsho3 - اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •