Results 1 to 2 of 2

Thread: جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر

    جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر
    سورج تھا جیسے، چاند نہ تھا آسمان پر

    اک روگ ہے کہ جاں کو لگا ہے اڑان کا
    ٹوٹا ہوا پڑا ہوں پروں کی دکان پر

    میں راستوں میں اس کا لگاؤں کہاں سراغ
    سو سو قدم ہیں، ایک قدم کے نشان پر

    بادل کو چومتی رہیں پختہ عمارتیں
    بجلی گری تو شہر کے کچے مکان پر

    اُس تند خُو کو راہ میں ٹھہرا لیا ہے کیا
    دریا عدیم روک لیا ہے ڈھلان پر



    2gvsho3 - جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر

    2gvsho3 - جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •