Results 1 to 3 of 3

Thread: ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

    ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘
    484312 45996716 - ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

    وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ بینکوں سے رقم نکالنے پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور 25 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

    وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بینکوں سے 25 ہزار نکلوانے پر ٹیکس کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ضمنی مالیاتی ترمیمی بل میں ٹیکس فائلر پر ٹیکس ختم کیا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ نان فائلرز کے لیے بینکوں سے ایک دن میں 50 ہزار روپے نکلوانے پر صفر اعشاریہ چھ فیصد ٹیکس عائد ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ بینکوں سے 25 ہزار نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
    2gvsho3 - ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

    2gvsho3 - ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: ۔25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں‘

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •