Results 1 to 2 of 2

Thread: تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,218
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

    تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز
    1409744 74277761 - تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

    آج تک آپ نے اپنے ارد گرد کئی انسانوں کو مصنوعی ہاتھ یا پیر کے ساتھ زندگی گزارتے دیکھا ہوگا لیکن موشا نامی ہتھنی بھی

    بنکاک (نیٹ نیوز) اب ایک مصنوعی ٹانگ کے سہارے دوبارہ چلنے کے قابل ہوگئی ہے ۔موشا نامی ہتھنی تھائی لینڈ کے لمپانگ نامی صوبے میں’’ فرینڈ ز آف ایشین ایلیفنٹ فاؤنڈیشن ہسپتال ‘‘میں مقیم ہے اور جب وہ سات ماہ کی تھی تب وہ ایک لینڈ مائن کی زد میں آگئی تھی جس کے سبب وہ اپنی ٹانگ سے محروم ہوگئی تھی جس پر اسے مصنوعی ٹانگ تیار لگادی گئی ، جو کسی بھی ہاتھی کو لگائی جانے والی پہلی مصنوعی ٹانگ ہے ۔
    2gvsho3 - تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,218
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

    2gvsho3 - تھائی لینڈ :مصنوعی ٹانگ کے ذریعے چلنے والا ہاتھی توجہ کا مرکز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •