Results 1 to 2 of 2

Thread: خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں

    خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں:

    دوسروں کے ساتھ مل جُل کر کام کرنے کی صلاحیت کو اَب کسی بھی ادارے میںملازمت کیلئے انتخاب کے لئے بنیادی شر ط نا جاتا ہے۔دوسروں سے موازنہ نہیں بلکہ مطابقت کرنا سیکھ لیں۔ سب لوگ اچھے ہیں۔لوگوںکے ساتھ مل کر جینے اور کام کرنے کی صلاحیت ہی دراصل کسی بھی فرد کی کامیابی کا تعین کرتی ہے اکیلے کچھ کر دکھانے کا دور گذر چکا ہے۔ اب بڑی کامیابیاں صرف ٹیموں اور مل جل کر کام کرنے والے گروپوں کا ہی مقدر بنتی ہیں۔ اس لئے لوگوں کے ساتھ مل کر خوش رہنے اور کام مکمل کرنے کی صلاحیت پیدا کریں۔ اُن میں اچھائیاں تلاش کریں۔ تعلق توڑنے کا نہیںجوڑنے کا جواز تلاش کریں۔ دوسروں کے ساتھ خوش ہو کر کام کرنے میں ہی کامیابی ملتی ہے۔

    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں

    2gvsho3 - خوش رہنا اور رکھنا سیکھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •