Results 1 to 2 of 2

Thread: میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

    میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا
    484290 67834690 - میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

    میامی اوپن ٹینس میں سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی، اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے۔ کینیڈا کے ڈینس نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔

    میامی اوپن ٹینس کے پری کوارٹرفا ئنل میں چھ بار کے چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ Novak Djokovicکو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
    اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا Roberto Bautista کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ روبرٹو کی فتح کا اسکور چھ، ایک، سات، پانچ اور چھ تین رہا۔
    کینیڈا کے ڈینس نے بھی شاندار کھیل پیش آیا۔ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈینس نے یونان کے اسٹیفناس Stefanos کودو ایک سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس: نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •