Results 1 to 2 of 2

Thread: مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

    مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید
    1409784 43340008 - مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

    اس سیریز کو کھلاڑیوں کی آزمائش کیلئے استعمال کرنے کی کوشش ہے :ہیڈ کوچ

    کراچی(سپورٹس رپورٹر)ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو امید ہے کہ قومی ٹیم تیسرے ون ڈے میں کم بیک کرے گی حالانکہ وہ اس سیریز کو نئے اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی آزمائش کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پہلے انہیں اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ وہ نئے کھلاڑیوں کو چانس نہیں دیتے اور اب انہیں چانس دینے پر تنقید کی جا رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح حارث سہیل اور محمد رضوان کو آزمایا گیا جن کی جانب سے مثبت کارکردگی سامنے آئی جبکہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے بھی متاثر کیا۔
    2gvsho3 - مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

    2gvsho3 - مکی آرتھر کو قومی ٹیم کی جانب سے کم بیک کرنے کی امید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •