Results 1 to 2 of 2

Thread: میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
    1409766 13769257 - میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    کیرولین ووزنیاکی اور وینس ولیمز کا صفایا،مینز سنگلزمیں راجر فیڈرر کی پیش قدمی

    کی بسکین(سپورٹس ڈیسک)میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی تاہم اس سے قبل کیرولین ووزنیاکی اور وینس ولیمز کا صفایا ہو گیا۔ پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں تائیوان کی سو وائی سیہہ نے ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کو جبکہ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے امریکی حریف وینس ولیمز کو ٹھکانے لگا کر لاسٹ ایٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اسی ٹورنامنٹ کے مینز سنگل لاسٹ 16 راؤنڈ میں راجر فیڈرر کی کامیاب پیش قدمی جاری رہی جو سربیا کے فلپ کرائینووچ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔
    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس:ویمنز سنگلز کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •