Results 1 to 3 of 3

Thread: فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

    فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید
    1409801 14162448 - فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

    سینئر اداکار شاہد حمید نے کہا ہے باصلاحیت اور نوجوان ہنر مندوں اور فنکاروں کی محنت کی بدولت فلمی صنعت ترقی کی منازل طے کر رہی ہے،

    لاہور (کلچرل رپورٹر) میری آنیوالی فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی ہے۔ ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ میں منتخب اور معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں اور معیاری فلمو ں کے ذریعے ہی پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی ممکن ہے ۔انہوں نے کہا کہ باصلاحیت افراد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،فلموں کے ذریعے ملکی ثقافت کی ترویج کی جاسکتی ہے اور دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کیا جاسکتاہے۔
    2gvsho3 - فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

    2gvsho3 - فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: فلم ’’جنون عشق ‘‘آج کے دور کے عین مطابق بنائی گئی :شاہد حمید

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •