Results 1 to 2 of 2

Thread: مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے


    مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے
    مگر جینے کی صورت تو رہی ہے
    میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا
    یہ بستی چین سے کیوں سور رہی ہے
    چلے دل سے امیدوں کے مسافر
    یہ نگری آج خالی ہو رہی ہے
    نہ سمجھو تم اسے شور ِبہاراں
    خزاں پتوں میں چھپ کے رو رہی ہے
    ہمارے گھر کی دیواروں پر ناصرؔ
    اداسی بال کھولے سو رہی ہے


    2gvsho3 - مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

    2gvsho3 - مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •