Results 1 to 2 of 2

Thread: ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے


    ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے
    دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے
    کل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے وہ کل مٹ جائے گا
    روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے
    کل یہ تاب و تواں نہ رہے گی ٹھنڈا ہو جائے گا لہو
    نامِ خدا ہو جوان ابھی کچھ کر گزرو تو بہتر ہے
    کیا جانے کیا رت بدلے حالات کا کوئی ٹھیک نہیں
    اب کے سفر میں تم بھی ہمارے ساتھ چلو تو بہتر ہے
    کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
    رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے



    2gvsho3 - ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے

    2gvsho3 - ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •