Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنی دھن میں رہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اپنی دھن میں رہتا ہوں


    اپنی دھن میں رہتا ہوں
    میں بھی تیرے جیسا ہوں
    او پچھلی رت کے ساتھی
    اب کے برس میں تنہا ہوں
    تیری گلی میں سارا دن
    دکھ کے کنکر چنتا ہوں
    مجھ سے آنکھ ملائے کون
    میں تیرا آئینہ ہوں
    میرا دیا جلائے کون
    میں ترا خالی کمرہ ہوں
    تیرے سوا مجھے پہنے کون
    میں ترے تن کا کپڑا ہوں
    تو جیون کی بھری گلی
    میں جنگل کا رستہ ہوں
    آتی رت مجھے روئے گی
    جاتی رت کا جھونکا ہوں
    اپنی لہر ہے اپنا روگ
    دریا ہوں اور پیاسا ہوں


    2gvsho3 - اپنی دھن میں رہتا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اپنی دھن میں رہتا ہوں

    2gvsho3 - اپنی دھن میں رہتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •