Results 1 to 2 of 2

Thread: ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا


    اختر صبح

    ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا
    ملی نگاہ مگر فرصت نظر نہ ملی
    ہوئی ہے زندہ دم آفتاب سے ہر شے
    اماں مجھی کو تہ دامن سحر نہ ملی
    بساط کیا ہے بھلا صبح کے ستارے کی
    نفس حباب کا ، تابندگی شرارے کی
    کہا یہ میں نے کہ اے زیور جبین سحر!
    غم فنا ہے تجھے! گنبد فلک سے اتر
    ٹپک بلندی گردوں سے ہم رہِ شبنم
    مرے ریاض سخن کی فضا ہے جاں پرور
    میں باغباں ہوں ، محبت بہار ہے اس کی
    بنا مثال ابد پائدار ہے اس کی



    2gvsho3 - ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

    2gvsho3 - ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •