Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو


    مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو
    میری طرح تم بھی جھوٹے ہو

    ایک دیوار پہ چاند ٹکا تھا
    میں یہ سمجھا تم بیٹھے ہو

    اجلے اجلے پھول کھلے تھے
    بالکل جیسے تم ہنستے ہو

    مجھے شام بتا دیتی ہے
    تم کیسے کپڑے پہنے ہو

    دل کا حال پڑھا چہرے سے
    ساحل سے لہریں گنتے ہو

    تم تنہا دنیا سے لڑو گے
    بچوں سی باتیں کرتے ہو
    ***

    2gvsho3 - مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو

    2gvsho3 - مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •