Results 1 to 2 of 2

Thread: وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے

    وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے
    ہار پہنا نے مجھے پھول سے بازو آئے

    بس گئی ہے مرے احساس میں یہ کیسی مہک
    کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو آئے

    میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی
    کوئی آہٹ نہ ہو در پہ مرے اور تو آئے

    اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسے
    سب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے

    ان دنوں آپ کا عالم بھی عجب عالم ہے
    شوخ کھایا ہوا جیسے کوئی آہو آئے

    اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا
    مدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے
    ***


    2gvsho3 - وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے

    2gvsho3 - وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •