Results 1 to 2 of 2

Thread: یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں


    یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں
    زخم سے گرتا، تو میں پلکوں سے چنتا تھا، نمک
    داد دیتا ہے مرے زخمِ جگر کی، واہ واہ!
    یاد کرتا ہے مجھے ، دیکھے ہے وہ جس جا، نمک
    چھوڑ کر جانا تنِ مجروحِ عاشق حیف ہے !
    دل طلب کرتا ہے زخم، اور مانگے ہیں اعضا، نمک


    2gvsho3 - یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں

    2gvsho3 - یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •