Results 1 to 2 of 2

Thread: دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

    دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ
    دیکھیں ، کیا گزرے ہے قطرہ پہ گہر ہوتے تک!
    ہم نے مانا کہ، تغافل نہ کرو گے ، لیکن
    خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہوتے تک
    یک نظر بیش نہیں ، فرصتِ ہستی، غالبؔ!
    گرمیِ بزم ہے ، اک رقصِ شرر ہوتے تک

    2gvsho3 - دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

    2gvsho3 - دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •