Results 1 to 2 of 2

Thread: دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی

    دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی
    اور دامن قاتل کی ہوا اور طرح کی

    دیوار پہ لکھی ہوئی تحریر ہے کچھ اور
    دیتی ہے خبر خلق ِ خدا اور طرح کی

    کس دام اٹھائیں گے خریدار کہ اس بار
    بازار میں ہے جنس ِ وفا اور طرح کی

    بس اور کوئی دن کہ ذرا وقت ٹھہر جائے
    صحراؤں سے آئے گی صدا اور طرح کی

    ہم کوئے ملامت سے نکل آئے تو ہم کو
    راس آئی نہ پھر آب و ہوا اور طرح کی

    تعظیم کر اے جان معانی کے ترے پاس
    ہم لائے ہیں سوغات ذرا اور طرح کی
    ٭٭٭


    2gvsho3 - دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی

    2gvsho3 - دکھ اور طرح کے ہیں دعا اور طرح کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •