Results 1 to 3 of 3

Thread: حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

    حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم
    484427 81593737 - حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم
    وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا دوبارہ اعادہ کیا ہے کہ کسی مسلح گروپ کو پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں معاونت کیلئے ایکسپرٹ ورکنگ گروپس قائم کئے جائیں گے۔
    وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تمام رکاوٹیں دور کر کے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی۔ ہم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہت قربانیاں دیں۔ پاکستان کی سرزمین کسی مسلح گروپ کو دہشت گردی کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ حکومت نے دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لئے حوالہ اور ہنڈی کے قانون سخت کر دیے ہیں۔اجلاس میں ایکسپرٹ ورکنگ گروپس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جو نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے کام کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف اجلاس کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی۔ اجلاس میں سائبر سیکیورٹی، منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات اور مدرسہ اصلاحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    2gvsho3 - حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

    2gvsho3 - حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: حکومت نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کرے گی، وزیراعظم

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •