Results 1 to 3 of 3

Thread: شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

    شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب
    484454 67282723 - شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب
    قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا افسران سے خطاب میں کہنا تھا کہ نیب آپ سب کا اپنا ادارہ ہے۔ نیب ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائے گا جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہو؟

    جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ بیوروکریسی ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ بیوروکریسی اگر فیصلے نہیں کرے گی تو ہم آگے کیسے چلیں گے۔ حکومت صرف پالیسی بناتی ہے، عملدرآمد بیوروکریسی کا کام ہے۔
    چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ شواہد سے ثابت کرونگا جو میں کر رہا ہوں وہ درست ہے۔ 1435 نیب ریفرنسز میں کچھ درجن ہی بیوروکریٹس شامل ہیں۔ پاکستان 98 ارب ڈالر کا مقروض ہے۔ یہ قرضے کہاں لگائے گئے؟۔ غربت کی لکیر سے نیچے 50 فیصد سے زائد لوگ زندگی گزار رہے ہیں۔

    2gvsho3 - شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

    2gvsho3 - شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6568 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: شواہد سے ثابت کرونگا جو کر رہا ہوں وہ درست ہے: چیئرمین نیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •