Results 1 to 3 of 3

Thread: پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

    پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان
    484479 68812009 - پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی فراہم کردہ فہرست میں شامل 54 زیر حراست افراد کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہوا۔ 22 مقامات پر مبینہ تربیتی کیمپوں کا بھی کوئی نام ونشان نہیں ملا۔ پاکستان اس معاملےکو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔

    پلوامہ پر بھارتی ڈوزیئر کی تفصیلات جاری، بھارتی ڈوزیئر کے 6 میں سے صرف 2 حصے پلواما واقعے سے متعلق، باقی چار میں عام نوعیت کے الزامات، تحقیقات میں ایک بھی بھارتی الزام سچ نہ نکلا، پاکستان کا واٹس ایپ سے مدد لینے کیلئے امریکی حکومت سے رابطہ۔
    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 91 صفحات پر مشتمل بھارتی ڈوزیئر میں صرف پلواما واقعہ سے متعلق حصے پر فوکس کر رہا ہے۔ تحقیقات کے دوران بھارت کی فراہم کردہ معلومات کے تمام پہلوؤں کو بغور دیکھا گیا۔ عادل ڈار کے مبینہ اعترافی ویڈیو بیان اور ویڈیو کو شیئر کرنے والے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام نمبرز کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان نے واٹس ایپ سے مدد لینے کیلئے امریکی حکومت کو بھی درخواست کر دی۔
    دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ بھارت کی فراہم کردہ کالعدم جماعت کے 90 افراد اور 22 مبینہ تربیتی کیمپس کی فہرست کا بھی جائزہ لیا گیا۔ تحقیقات میں ابھی تک 54 زیر حراست افراد کا پلواما تعلق ثابت نہیں ہوا۔ بھارت کے نشان دہی کردہ 22 مقامات پر کوئی تربیتی کیمپ نہیں ملا۔ پاکستان کسی مطالبے پر ان جگہوں کا دورہ بھی کرا سکتا ہے۔
    2gvsho3 - پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

    2gvsho3 - پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •