Results 1 to 3 of 3

Thread: سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

    سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا
    484390 75500028 - سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا
    (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ فون کمپنی کی ایس 10سیریز میں ایک نیا اضافہ ہے، جسے ’ایس 10فائیو جی‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فون آئندہ ماہ کے آغاز میں مارکیٹ میں دستیا ب ہو گا۔

    یہ ماڈل 2.73گیگا ہرٹز اوکٹا کور ایکسینوس(Ghz octa-core Exynos) 9820پروسیسر لگایا گیا ہے۔ اس کی انٹرنل سٹوریج 256جی بی اور ریم (RAM)8جی بی ہے۔ اس میں ایس 10پلس کے برعکس بیک پر چار کیمرے دیئے جا رہے ہیں۔ ان میں سے ایک 12میگاپکسل وائیڈ اینگل، دوسرا 12میگا پکسل ٹیلی فوٹو لینز اور تیسرا سپروائیڈ اینگل16میگاپکسل شوٹر ہے۔ چوتھا کیمرا ٹائم آف فلائٹ تھری ڈی ڈیپتھ کیمرا ہے جو ڈیپتھ انفارمیشن اکٹھی کرنے کا کام کرے گا اور پورٹریٹ یا لائیو فوکس فوٹوز کو بہتر بنائے گا۔اس کے فرنٹ پر 10میگاپکسل سیلفی کیمرا لگایا گیا ہے۔
    ایس 10فائیو جی میں باقی ماڈلز کی نسبت بڑی 4500mAhطاقت کی حامل بیٹری مہیا کی جا رہی ہے۔کمپنی کی طرف سے تاحال اس کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس کی قیمت 91ہزار بھارتی روپے (تقریباً1لاکھ 84ہزار پاکستانی روپے) کے لگ بھگ ہو گی۔
    2gvsho3 - سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

    2gvsho3 - سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: سام سنگ نے اپنا پہلا 5جی سمارٹ فون متعارف کروا دیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •