Results 1 to 3 of 3

Thread: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

    ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ
    1410188 52514963 - ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

    ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے ٹوٹل پارکو پاکستان کے ساتھ ایزی پیسہ سروس اور پاکستان بھر میں ٹوٹل پارکو کے پٹرول پمپس پر ایندھن کی ادائیگیوں کے حوالے سے اشتراک کیا ہے

    لاہور(سٹاف رپورٹر)ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے ٹوٹل پارکو پاکستان کے ساتھ ایزی پیسہ سروس اور پاکستان بھر میں ٹوٹل پارکو کے پٹرول پمپس پر ایندھن کی ادائیگیوں کے حوالے سے اشتراک کیا ہے جس سے ایزی پیسہ کے صارفین ٹوٹل پارکو کے سٹیشنز پر ایندھن کی ادائیگی کر سکیں گے ۔ دوسرے مرحلے میں ان پٹرول پمپوں کو مکمل طور پر ایزی پیسہ کی مالیاتی خدمات سے منسلک کر دیا جائے گا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے قائم مقام سی ای او اسلم حیات ،ٹوٹل پارکو پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اولیویئر سابرے و دیگر موجود تھے ۔
    2gvsho3 - ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

    2gvsho3 - ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور ٹوٹل پارکو کے مابین معاہدہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •