Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد

    پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد
    1410378 77759340 - پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد
    کراچی پریس کلب میں استقبالیہ تقریب ، سرفراز احمد کوتاحیات رکنیت دے دی گئی

    کراچی(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ 3 سال سے ٹائٹل جیتنے کیلئے جدوجہد کر رہے تھے اور انتھک محنت کی بدولت رواں سال فاتح بن گئے ۔کراچی پریس کلب کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سجائی جانے والی استقبالیہ تقریب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ تقریب کا انعقاد ان کیلئے اعزاز ہے ۔انہیں کراچی پریس کلب کی تاحیات رکنیت کا اعزازبھی دیاگیا۔
    2gvsho3 - پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد

    2gvsho3 - پی ایس ایل ٹائٹل کیلئے تین سالہ محنت رنگ لے آئی:سرفراز احمد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •