Results 1 to 2 of 2

Thread: ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
    1410380 47618859 - ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    نو فریمز پر مشتمل لاسٹ ایٹ راؤنڈ کے دلچسپ مقابلوں کا آج صبح دس بجے آغاز ہوگا

    کراچی (سپورٹس رپورٹر)کراچی جمخانہ میں جاری 44 ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔لاسٹ 16 راؤنڈ میں کامیابی کی بدولت بابر مسیح، اسجد اقبال، آغا بلاول، علی حیدر، محمد بلال، محمد اعجاز ، محمد آصف اور ذوالفقار عبدالقادر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ذوالفقار عبدالقادر نے چھٹے فریم میں 134 کے سنچری بریک کے سہارے نسیم اختر کو 5-3سے ہرا دیا جبکہ بابر مسیح نے شاہد آفتاب کو 5-1، اسجد اقبال نے عمران شہزاد کو 5-3، آغا بلاول نے سلطان محمد کو 5-3، علی حیدر نے سہیل شہزاد کو 5-3، محمد بلال نے محمد ماجد علی کو5-1،محمد اعجاز نے رمبیل گل کو پانچ ،دو جبکہ آخری میچ میں محمد آصف نے حارث طاہر کو پانچ، تین سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔چیمپئن شپ کے نو فریمز پر مشتمل کوارٹر فائنل مقابلوں کا آج صبح دس بجے آغاز ہوگا۔
    2gvsho3 - ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

    2gvsho3 - ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •