Results 1 to 2 of 2

Thread: گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

    گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے
    484472 71863968 - گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

    اسلام آباد میں جاری گلوبل زلمی لیگ میں مانامہ زلمی ، لندن زلمی, کابل زلمی اور اسٹیٹس زلمی نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

    اسلام آباد میں جاری گلوبل زلمی لیگ دلچپسپ مرحلے میں داخل ہوگئی۔ جمعرات کو ہونیوالے کوارٹر فائنل مقابلوں میں ٹیموں نےکامیابی کے لیے خوب جان لڑائی۔ پہلے کوارٹر فائنل میں مانامہ زلمی نے دبئی زلمی کو دس رنز سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
    مانامہ زلمی نے عمران بٹ کے اننچاس اور اشرف بیگ کے اڑتالیس رنز کی بدولت سات وکٹوں کےنقصان پر 174رنز بنائے۔ جواب میں دبئی زلمی کی ٹیم 8وکٹوں پر 164رنز بناسکے۔
    دوسرے کوارٹر فائنل میں کابل زلمی نے وینکوور زلمی کو اکیس رنز سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
    ٹورنامنٹ کے گروپ اسٹیج میں سینچری بنانے والے ننگیال کے 71رنز کی بدولت 6 وکٹوں پر 186رنز بنائے۔ جواب میں وینکوور زلمی 165رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔
    اسٹیٹس زلمی نے کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں الریاض زلمی کو شکست دیدی۔ عادل بھٹی کے 38رنز کی بدولت 8وکٹوں پر 166بنائے۔ جواب میں عبدالوحید کے 47رنز کی بدولت 8وکٹوں پر 166رنز بنائے ۔ گلوبل زلمی کے سیمی فائنلز تیس مارچ کو کھیلے جائیں گے۔
    پہلے سیمی فائنل میں مانامہ زلمی کا مقابلہ لندن زلمی اور۔دوسرے سیمی فائنل میں کابل زلمی کا مقابلہ اسٹیٹس زلمی سے ہو گا ۔
    2gvsho3 - گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

    2gvsho3 - گلوبل زلمی لیگ کے سیمی فائنلسٹ سامنے آ گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •