Results 1 to 5 of 5

Thread: میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

    میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے
    484458 40060430 - میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

    کراچی: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

    نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم ’’شیردل‘‘ شائقین کو متاثرکرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے روز ہی ایک کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی تھی۔
    ’’شیردل‘‘ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، پاکستان میں فلموں کے بزنس کے اعدادوشمار مرتب کرنے والی ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ ڈاٹ پی کے کے مطابق فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے پہلے روز ایک کروڑ 15 لاکھ، دوسرے روز ایک کروڑ 7 لاکھ، تیسرے روز ایک کروڑ 3 لاکھ، چوتھے روز 47 لاکھ اور پانچویں روز 55 لاکھ کا بزنس کرکے مجموعی طور پر ریلیز کے 5 روز میں 5 کروڑ 17 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
    فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ 29 مارچ کو ریلیز ہونے والی ہمایوں سعید، شہریار منور اورسائرہ شہروز کی فلم ’’پراجیکٹ غازی‘‘ فلم ’’شیردل‘‘ کو بڑی ٹکر دے گی۔
    2gvsho3 - میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکم

    2gvsho3 - میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    23
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    48
    Rep Power
    4

    Default Re: میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکم

    nice sharing thanks its amazing

  6. The Following User Says Thank You to fahadzafar For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکم

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    nice sharing thanks its amazing


    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

  8. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکم

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •