Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

    بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا
    484448 30391477 - بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا
    لاہور: (ویب ڈیسک)+ چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دیں گے۔

    آل پاکستان سیٹلائٹ گڈز ایسوسی ایشن نے غیرقانونی انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش اور سی لائن کے آلات رضاکارانہ طور پر تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے خصوصی شرکت کی۔
    چیئرمین پیمرا نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہال روڈ تاجروں کا یہ اقدام خوش آئند ہے کہ انھوں نے قومی فریضے کو سمجھتے ہوئے پیمرا قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت اس مہم کو مزید تیز اور موثر بنایا جائے تاکہ پاکستانی ڈیٹی ایچ کیلیے راستہ ہموار کیا جا سکے، پیمرا غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ کا سگنل استعمال کرنے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف کارروائی کا جلد آغاز کرے گا ۔
    اس موقع پر آل پاکستان سیٹلائیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ہال روڈ کے تاجروں کے ہمراہ ڈی ٹی ایچ ڈش اور دیگر آلات کو نذر آتش کر کے پیمرا کے بھارتی نشریات نہ دکھانے کے فیصلے کی تائید کی اور چیئرمین پیمرا کے حق میں نعرے لگائے ۔
    علاوہ ازیں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے آل پاکستان سیٹیلایٹ ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انڈین فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دیں گے۔ انڈیا فلم انڈسٹری کے ذریعے پاکستان سے پیسے اکٹھے کر کے پاکستان پر ہی بمباری کرتا ہے ، میں عوامی نمائندہ ہوں ، پیمرا تاجر برادری کے ساتھ ہے ، پیمرا کا ساتھ دینے پر ہال روڈ تاجر برادری کا مشکور ہوں ۔
    2gvsho3 - بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمر

    2gvsho3 - بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •