Results 1 to 3 of 3

Thread: گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منس

    گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منسوخ
    484457 37612231 - گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منس

    لاہور: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

    پاکستان کے معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی کمر میں شدید درد کے باعث انہیں اسپتال داخل کرایا گیا ہے جب کہ اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر محسوس ہورہی ہے۔واضح رہے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منس

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو

    2gvsho3 - گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو منس

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: گلوکار عطاء اللہ خان کی طبیعت ناساز، لاہور میں شیڈول گرینڈ شو

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •