Results 1 to 2 of 2

Thread: وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟

    وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟
    کہا، طوفان میں گھِر کر کوئی آباد دیکھا ہے؟

    نہیں ناتہ اگر کوئی تو کیوں آئے تھے سپنے میں ؟
    جواب آیا نہیں تھا میں، مرا ہمزاد دیکھا ہے

    سنو، کیسے محبت پر ہوا ایمان پھر قائم؟
    بتایا، ایک پتھر کو بہت ناشاد دیکھا ہے

    زمانے میں کوئی دیکھا ہے جس نے دل کی نا مانی؟
    کہا، کچھ ٹھیک سے مجھ کو نہیں ہے یاد دیکھا ہے

    سنو، کیوں دید کا دیدار سے رشتہ سدا ٹھرا؟
    کہا، خوشبو سے پھولوں کو کبھی آزاد دیکھا ہے؟
    ***


    2gvsho3 - وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟

    2gvsho3 - وفا کے راہرو کو کیوں سدا برباد دیکھا ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •