Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا


    ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا

    گرم رنگ پھولوں کا
    گرم تھی مہک ان کی
    گرم خون آنکھوں میں
    تیز تھی چمک ان کی

    سوچتا میں کیا اس کو
    اس حسیں کی باتوں کو
    دیکھتا میں کیا اس کے
    خاک رنگ ہاتھوں کو

    خوف تھا تمازت میں
    عیشِ شب کی شدّت کا
    در کھلا تھا دوزخ کا
    لمسِ لب کی حدّت کا

    میں جواب کیا دیتا
    اس کی ان اداؤں کا
    ایک شہرِ مردہ میں
    دور کی نِداؤں کا

    سحر زرد باطن میں
    پابچ بند اسموں کا
    بن گیا تھا جسموں میں
    زہر پانچ قسموں کا


    2gvsho3 - ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا

    2gvsho3 - ایک دوزخی شہر پر بادلوں کی دعا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •