Results 1 to 2 of 2

Thread: تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو

    تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو
    رک گئے راہ میں حادثہ دیکھ کر

    تم جنہیں پھول سمجھتے ہو آنکھیں نہ ہوں
    پاوں رکھنا زمیں پر ذرا دیکھ کر

    پھر دئے رک گئیں تری پرچھائیاں
    آج دروازہ چل کا کھلا دیکھ کر

    اس کی آنکھوں کا ساون برسنے لگا
    بادلوں میں پرندہ گھرا دیکھ کر

    شام گہری ہوئی اور گھر دور ہے
    پھول سو جائیں گے راستہ دیکھ کر

    پھول سے انگلیاں کنگھیاں بن گئیں
    الجھے ہوئے بالوں سے ماتھا ڈھکا دیکھ کر
    ***
    2gvsho3 - تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو

    2gvsho3 - تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •