Results 1 to 2 of 2

Thread: گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا

    گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا
    زندگی تیرا چہرہ بدل جائے گا

    ہم غریبوں کی اس بھیڑ میں تم کہاں
    یہ کلف دار کرتا مسل جائے گا

    آگ پر رقص کرنے میں یکتا ہے تو
    برف پر پاؤں تیرا پھسل جائے گا

    میں اسی فکر میں رات سویا نہیں
    چاند تاروں کو سورج نگل جائے گا

    اب اسی دن لکھوں گا دکھوں کی غزل
    جب مرا ہاتھ آہن میں ڈھل جائے گا

    کچھ لکھو مرثیہ مثنوی یا غزل
    کوئی کاغذ ہو پانی میں گل جائے گا

    میں اگر مسکرا کے انہیں دیکھ لوں
    قاتلوں کا ارادہ بدل جائے گا
    ***

    2gvsho3 - گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا

    2gvsho3 - گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •