Results 1 to 2 of 2

Thread: سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

    سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا
    اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا

    ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
    جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا

    کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہ دیا
    تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا

    میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو
    زہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہو جائے گا

    سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماں
    میں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
    ***


    2gvsho3 - سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

    2gvsho3 - سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •