Results 1 to 2 of 2

Thread: ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب


    ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب
    ذرّے ، اُس کے گھر کی دیواروں کے روزن میں نہیں
    ہو فشارِ ضعف میں کیا نا توانی کی نمود؟
    قد کے جھکنے کی بھی گنجایش مرے تن میں نہیں
    لے گئی ساقی کی نخوت، قلزم آشامی مری
    موجِ مے کی، آج، رگ، مینا کی گردن میں نہیں


    2gvsho3 - ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

    2gvsho3 - ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •