Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا

    یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا
    میں جس میں رہ رہا تھا وہی گھر مرا نہ تھا

    میں جس کو ایک عمر سنبھالے پھرا کیا
    مٹی بتا رہی ہے وہ پیکر مرا نہ تھا

    موج ہوائے شہر ِ مقدر جواب دے
    دریا مرے نہ تھے کہ سمندر مرا نہ تھا

    پھر بھی تو سنگسار کیا جا رہا ہوں میں
    کہتے ہیں نام تک سر محضر مرا نہ تھا

    سب لوگ اپنے اپنے قبیلوں کے ساتھ تھے
    اک میں ہی تھا کہ کوئی بھی لشکر مرا نہ تھا
    ٭٭٭




    2gvsho3 - یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا

    2gvsho3 - یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •