Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

    یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے
    یہ شہر اب بھی اسی بے وفا کا لگتا ہے

    یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلی
    وہیں کہیں سے علاقہ ہوا کا لگتا ہے

    دل ان کے ساتھ مگر تیغ اور شخص کے ساتھ
    یہ سلسلہ بھی کچھ اہل ریا کا لگتا ہے

    نئی گرہ نئے ناخن نئے مزاج کے قرض
    مگر پیچ بہت ابتدا کا لگتا ہے

    کہاں میں اور کہاں فیض نغمہ و آہنگ
    کرشمہ سب در و بست ِ نوا کا لگتا ہے
    ٭٭٭




    2gvsho3 - یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

    2gvsho3 - یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •