Results 1 to 2 of 2

Thread: احساس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 احساس


    احساس

    گہرے نیلم پانی میں
    پھُول بدن لہریں لیتے تھے
    ہَوا کے شبنم ہاتھ انھیں چھُو جاتے تو
    پور پور میں خنکی تیرنے لگتی تھی
    شوخ سی کوئی موج شرارت کرتی تو
    نازک جسموں ،نازک احساسات کے مالک لوگ
    شاخِ گلاب کی صُورت کانپ اُٹھتے تھے!
    اُوپر وسط اپریل کا سُورج
    انگارے برساتا تھا
    ایسی تمازت!
    آنکھیں پگھلی جاتی تھی!
    لیکن دِل کا پھُول کھِلا تھا
    جسم کے اندر رات کی رانی مہک رہی تھی
    رُوح محبت کی بارش میں بھیگ رہی تھی
    گیلی ریت اگرچہ دھُوپ کی حدت پاکر
    جسموں کو جھلسانے لگی تھی
    پھر بھی چہروں پہ لکھا تھا
    ریت کے ہر ذرے کی چُبھن میں
    فصلِ بہار کے پہلے گُلابوں کی ٹھنڈک ہے

    2gvsho3 - احساس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: احساس

    2gvsho3 - احساس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •