Results 1 to 2 of 2

Thread: سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں



    بشارت

    سُنو!

    جب خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

    کسی کے لوٹ آنے کا

    تو پھر لفظوں میں کیسے لکھ سکیں گے

    اس کی آمد کی کہانی کو

    وفا کی حکمرانی کو

    سُنو، تم بھی ذرا دیکھو

    محّبت کی دُعائیں مانگتی شب نے

    نئے اِک سُرخ رو دن کے سُہانے خواب

    دیکھے ہیں

    یہ کیسا خُوشنما احساس ہے

    آئندہ برسوں میں

    ہر اِک موسم ، ہر اک دن کی دھنک

    کرنوں کو

    ہم اِک ساتھ برتیں گے

    سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

    2gvsho3 - سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

    2gvsho3 - سُنو!یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •