Results 1 to 2 of 2

Thread: موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

    عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے
    موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

    کھیل جو بھی تھا جا ناں اب حساب کیا کرنا
    جیت جس کسی کی ہو ہم نے بار مانی ہے

    وصل پر بھی نادم تھے ہجر پر بھی شرمندہ
    وہ بھی رائیگانی تھی یہ بھی رائیگانی ہے

    یہ مِرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ
    میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ہے

    جانے کون شہزادہ کب چُرا کے لے جائے
    وہ جو اپنے آنگن میں خُوشبوؤں کی رانی ہے


    2gvsho3 - موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

    2gvsho3 - موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •