Results 1 to 4 of 4

Thread: بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

    بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں
    آ مرے دل مرے غمخوار کہیں اور چلیں

    کوئی کھڑکی نہیں کھلتی کسی باغیچے میں
    سانس لینا بھی ہے دشوار کہیں اور چلیں

    تو بھی مغموم ہے میں بھی ہوں بہت افسردہ
    دونوں اس دکھ سے ہیں دوچار کہیں اور چلیں

    ڈھونڈتے ہیں کوئی سر سبز کشادہ سی فضا
    وقت کی دھُند کے اس پار کہیں اور چلیں

    یہ جو پھولوں سے بھرا شہر ہوا کرتا تھا
    اس کے منظر ہیں دل آزار کہیں اور چلیں

    ایسے ہنگامہ محشر میں تو دم گھٹتا ہے
    باتیں کچھ کرنی ہیں اس بار کہیں اور چلیں
    ٭٭٭



    2gvsho3 - بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

    2gvsho3 - بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,649
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474860

    Default Re: بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •