Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتر

    پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتراف
    484626 29746946 - پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتر

    روایتی میدان جنگ کے بعد بھارت کو ہائبرڈ جنگ میں بھی شکست، اعتراف بھارتی جنرل نے خود کر دیا۔ بھارت کے سابق کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عطا حسین نے کہا ہے کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس پی آر سے سیکھنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کو بھارتی فوج اور قوم سے دور کر دیا ہے۔

    بھارت کے سابق کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عطا حسین نے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں روایتی جنگ سے فتح نہیں ملتی۔ امریکا نے بھی یہ سیکھنے میں 18 سال لگائے۔
    سابق انڈین کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عطا حسین نے کہا کہ بھارتی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری کھڑے ہوئے۔ بحیثیت فوجی مجھے پلوامہ جیسے حملےکی توقع تھی۔بھارتی جنرل کا کہنا تھا کہ روایتی جنگ کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو بائبرڈ جنگ کے لیے تیار کرے۔
    2gvsho3 - پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا

    2gvsho3 - پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتر

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •