Results 1 to 3 of 3

Thread: انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

    انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی
    484597 68094831 - انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

    نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے قومی ایکشن پلان ٹو تجویز کر دیا۔ مجوزہ پلان میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کی ازسرنو تشریح ناگزیز ہے۔

    نیکٹا کی جانب سے تجویز میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچانے کیلئے قومی یوتھ پالیسی تشکیل دی جائے جبکہ سیاسی افراتفری اور شدت پسندی کے چیلنجز کا جامع جائزہ لیا جائے۔
    ذرائع کے مطابق نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سٹریٹیجک فریم ورک ہونا چاہیے۔ درپیش سیاسی افراتفری اور انتہا پسندی کے چیلنجز کا جامع جائزہ لیا جائے جبکہ لبرل معاشرے کے فروغ کیلئے جامع پالیسی ترتیب دی جائے۔
    نیکٹا نے تجویز دی ہے کہ پنجاب میں غربت، مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے مسائل حل کیے جائیں۔ جنوبی پنجاب کے عوام کو بہترین تعلیمی سہولیات نہ ملنا انتہا پسندی کے فروغ کی بنیادی وجہ ہے۔ ان اسباب کے تدارک کے لیے قومی انسداد انتہا پسندی پروگرام شروع کیا جائے۔
    پلان میں اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس تسلسل کے ساتھ نہیں ہوتے جبکہ ادارے کا بجٹ بھی کم کر دیا گیا ہے۔
    گزشتہ مالی سال میں نیکٹا کا بجٹ 519.589 ملین روپے تھا جو رواں مالی سال 294.313 ملین روپے کر دیا گیا۔ نیکٹا میں منظور شدہ 841 میں سے صرف 193 ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
    2gvsho3 - انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

    2gvsho3 - انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •