Results 1 to 3 of 3

Thread: پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار

    پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار
    484554 90823090 - پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار

    پارک لین کمپنی کیس میں نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری نے جواب تیار کرلیا، جو آئندہ ہفتے جمع کرایا جائے گا۔

    آصف زرداری نے نیب کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے جواب میں کہا قانون کے تحت نجی کمپنی کے معاملات پر نیب کارروائی نہیں کرسکتا، پارتھینون کمپنی کو نیشنل بینک کے ڈیڑھ ارب روپے قرض کا علم نہیں، پارک لین کمپنی 1989 میں صدرالدین ہاشوانی سے خریدی، کم عمر بلاول، اقبال میمن، رحمت اللہ، محمد یونس، الطاف حسین شراکت دار تھے۔سابق صدر نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ پارک لین کمپنی میں صرف 25 فیصد حصص کا مالک تھا، صدر بننے سے پہلے یکم ستمبر 2008 کو کمپنی ڈائریکٹرشپ سے مستعفی ہوگیا، میرا اور بلاول بھٹو کا پارتھینون کمپنی سے کوئی تعلق نہیں، پارک لین کمپنی میں ایک چھوٹا شراکت دار ہوں، نجی کمپنی سے متعلق نیب کا سوالنامہ اختیارات سے تجاوز ہے۔
    2gvsho3 - پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تی

    2gvsho3 - پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تیار

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پارک لین کمپنی کیس: نیب کے سوالنامے پر آصف زرداری کا جواب تی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •