Results 1 to 2 of 2

Thread: راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    484608 31872111 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    سوئس اسٹار راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ کوارٹر فائنل میں کینیڈا کے ڈینس نے امریکی کھلاڑی فرانسس طائفو کو ہرا دیا۔

    میامی اوپن ٹینس سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کوارٹرز فائنلز میں سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو چھ، صفر، چھ، چار سے شکست دی۔
    دوسری جانب کینیڈا کے ڈینس بھی ٹاپ فور میں پہنچ گئے۔ ڈینس نے امریکی کھلاڑی فرانسس طائفو کو ناکامی سے دوچار کیا۔ ڈینس کی فتح کا اسکور چھ، سات، چھ، دو اور چھ چار رہا۔سیمی فائنل میں راجر فیڈرر اور ڈینس کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
    2gvsho3 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    2gvsho3 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •