Results 1 to 2 of 2

Thread: انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

    انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش
    1410932 26077489 - انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

    انگلینڈ ویمنز ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 96 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔

    کولمبو (سپورٹس ) انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے ،ایمی جونز 57اور ڈینیئلی 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں جبکہ نتالی ناقابل شکست 49 اور ٹامی بیومونٹ 42 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹرز رہیں۔ سری لنکا کی ٹیم20 اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بناسکی، اس کی پانچ کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کرسکیں اور 96 رنز کی فتح کیساتھ انگلینڈ نے ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز بھی کلین سویپ کرلی۔
    2gvsho3 - انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

    2gvsho3 - انگلش ویمنز کی تیسری فتح ،سری لنکا کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •