Results 1 to 3 of 3

Thread: میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظا

    میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظاہر ہ کرینگے
    1410959 92645806 - میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظا

    نامور فنکارآج پنجابی کمپلیکس میں میلہ چراغاں میں اپنے فن کامظاہرہ کریں گے ،چار روزمیلے کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

    لاہور(کلچرل رپورٹر)جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فنکار،ہنرمند،شاعر ،ادیب اوردانشور شرکت کریں گے ۔ ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف نے میلے میں ہونے والی ثقافتی تقریبات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ پہلے روزملک کی معروف کتھک ڈانسر زریں سلیمان پنا کے شاگرد اپنی پرفارمنس پیش کریں گے ۔کل مختلف گلوکارشاہ حسینؒ کا کلام گائیں گے ،محفل سماع اور دھمال ہوگی۔31مارچ کو مشاعرے اور کتاب میلے کا انعقاد کیا جائے گا۔یکم اپریل کو میلے کے آخری روز شاہ حسین کانفرنس کا انعقاد کیاجائے ۔
    2gvsho3 - میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا

    2gvsho3 - میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا مظا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح،نامورفنکار فن کا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •